چکری روڈ: فائرنگ واقعے میں گلگت کا نوجوان جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) الحرم سٹی، چکری روڈ میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں گلگت سے تعلق رکھنے والا نوجوان رہائشی جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت کر لی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں