277

چوہدری نثارعلی کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بڑی مالی امداد

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجتہی کے لیے الخدمت فاونڈیشن پاکستان کو پچاس لاکھ روپے کے نقدی رقم ادا کی ہے

جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام چلنے والے رفاعی تنظیم الخدمت فاونڈیشن کے زرایع نے پنڈی پوسٹ کو بتایا کہ مسلم لیگ ن کے سابقہ رہنما چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی کے حلقہ پی پی نوکی مقامی تنظیم کو اپنے سیاسی معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمان کی وساطت سے پچاس لاکھ کی رقم حوالے کی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں