چوک پنڈوڑی موٹرسائیکل حادثہ میں 3 نوجوان جاں بحق 1 شدید زخمی

کلرسیداں کے نواحی علاقے چوک پنڈوڑی میں بھکڑال کے قریب موٹر سائیکل حادثہ میں تین نوجوان جاں بحق ایک شدیدزخمی ہو گیا زرائع کے مطابق

کلر سیداں ۔

بھکڑال موٹر سائیکل حادثہ۔ تین افراد جانبحق ایک زخمی۔

چوکپنڈوری کے قریب موٹر سائیکل حادثہ میں رضوان ولد یوسف سکنہ کوریاں، احتشام ولد نوید سکنہ کوریاں، علی حیدر ولد لطیف سکنہ چنام جانبحق ہو گئے

عدیل ولد رفاقت حسین زخمی