چوکپنڈوڑی دہری راجگان کا رہائشی نوجوان ابو ظہبی حادثہ میں جاں بحق

چوکپنڈوڑی کے نواحی دیہات کا رہائشی نوجوان ابو ظہبی حادثہ میں جاں بحق. تفصیلات کے مطابق دھری راجگان کا رہائشی صدام حسین دو ہفتے قبل ایک حادثہ میں زخمی ہو گیا تھا جو دو.ہفتے موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد چل بسا.نوجوان کی میت جلد پاکستان روانہ کر دی جائے گی