چوکپنڈوڑی دکان سے پیسے چرانے والا ملزم گرفتار

چوکپنڈوڑی(راجہ غلام قنبر)
دکان سے پیسے چوری کرتے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار دکانداروں نے درگت بنا ڈالی ملزم کا نام خواجہ احمد شادرہ اٹھ مقام آزاد کشمیر سے ہے

ملزم کو تھانہ کلرسیداں پولیس کے حوالے کر دیا گیا