ٹیالہ سے 3 سالہ بچی کو اغواء کرنے والے کامران ولد ابراہیم سکنہ پیرودھائی اور رضا ولد نواز کو پٹرولنگ پولیس چوکی چوکپنڈوڑی کے ASI ناصر کیانی و ٹیم نے گرفتار کر کے بچی کو بازیاب کر لیا۔ اہلیانِ علاقہ کی طرف سے PHP چوکپنڈوڑی کی اس کارکردگی پر خراجِ تحسین۔
456