چوک پنڈوڑی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں کے علاقہ دھری راجگان میں کھیتوں سے نعش برآمد ۔میڈیا ذرائع کے مطابق نعش گندم کے کھیت میں پڑی ہوئی ملی ہے
واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں تھانہ کلرسیداں پولیس موقع پر پہنچ گئی ذرائع کے مطابق نعش کی شناخت عبدالرحمن ولد عبد الطیف کے نام سے ہوئی ہے روات کے علاقے قاسم آباد کا رہائشی بتایا جا رہا ہے