چوکپنڈوڑی(شہزادرضا،نمائندہ پنڈی پوسٹ)کنویں کی صفائی کے دوران 4 مزدور بے ہوش ہو گئے تفصیلات کے مطابق چوک پنڈوڑی کے نواحی گاوں بھاٹہ روڈ پر واقع موہڑہ نوجو یوسی نور دولال میں کنویں کی صفائی کے دوران توحید انور ولد پرویز اختر ،نگہ حسین ولد پرویز اختر ،اجمل ولد پرویز اختر اور قاسم ولد لال حسین جنریٹر کے دھواں سے بے ہوش ہو گئے جس پر ریسکیو 1122 کلرسیداں کی خدمات حاصل کی گئیں ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹیم کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے قبل ہی مزدور ہوش میں آچکے تھے تاہم انھیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو کلرسیداں منتقل کر دیا گیا
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…