173

چوکپنڈوڑی،پٹرولنگ پولیس نے عدالتی اشتہاری گرفتار کر لیا

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ )پٹرولنگ پولیس چوک پنڈوڑی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ایس ایس پی پی ایچ پی محمد بن اشرف صاحب اور ڈی ایس پی راولپنڈی چوہدری ذوالفقار علی صاحب کی زیر ہدایات انچارج پٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی عتیق الرحمن si اور زاہد علی Asi نے کاروائی کرتے ہوئے جدید تکنیتی وسائل کو برو کار لاتے ہوئے میانوالی کہ عدالتی اشتہاری نعیم اللہ سکنہ میانوالی کو گرفتار کر کے آئندہ کاروائی کے لیے تھانہ روات میں پابند سلاسل کرا دیا اہل علاقہ نے پٹرولنگ پولیس چوک پنڈوڑی کے اس اقدام کو سراہا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں