265

چوکپنڈوڑی،لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 4 دکانیں سیل

کلر سیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)چیف آفیسر کلر سیداں صاحبزادہ عمران اختر نے انفورس منٹ انسپکٹر زاہد حیدری کے ہمراہ چوکپنڈوری میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر راجہ رانی کلاتھ ہاؤس،پاشا کلاتھ ہاؤس،تجمل کلاتھ ہاؤس،خان چپل سٹور اور دیگر کو سر بمہر کر دیا۔اس دوران انجمن تاجران چوکپنڈوری کو ہدایت جاری کہ وہ اپنی تاجر برادری کو لاک ڈاؤن کی سختی سے پابندی کروائیں بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں