چونترہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ چونترہ کے علاقہ سہال چوک میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ،دو افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق سہال چوک میں فائرنگ سے سابق کونسلر چوہدری ثقلین کے بھائی قتل، انکے چچا اور بھائی شدید زخمی ہو گئے ہیں جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا
