چوری کی انوکھی واردات واپڈا لائین مین  میٹرکی تار لےاڑا


راولپنڈی (حماد چوہدری ) میٹر مالک کے مطابق صادق آباد کی حدود رشید کالونی میں بجلی کے کھمبے پر دو میٹر لگے تھے ان دونوں کی تاریں مین تار سے علیحدہ علیحدہ ا رہی تھی اسی گلی میں رہائش پذیر واپڈا اہلکار طارق لائن مین ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاون ڈیوٹی کرتا ھے نے بڑی ہوشیاری کے ساتھ ایک پوری تار و تار کر چوری کی ہو اور دونوں میٹر ایک کی تار سے جوڑ کر رفو چکر ہو گیا پتہ لگنے پر جب اس سے پوچھا گیا کہ تم نے تار کیوں چوری کی تو موصوف کا کہنا تھا میں واپڈا ملازم ہوں جو چاہوں کروں جب سرکل چاندنی چوک سے رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ یہ اس سرکل کا ملازم ہی نہیں ہے بلکہ کسی اور سرکل میں ڈیوٹی انجام دے رہا ہے اور آئیسکو چیف کو چاہیے کہ ایسے ملازمین کے خلاف سخت جانچ پڑتال کی جائے کہ اس کے علاوہ اس نے کہاں کہاں واردات ڈالی اور اس کے خلاف کاروائی کر کے محکمہ کو نقصان سے بچایا جائے واپڈا اہلکار طارق کا نمبر 03465467606 ھے واپڈا اہلکار طارق لائین مین سے موقف لینے کے لیے کہی بار فون کیا مگر فون رسیو نا کیا