298

چودھری نثار کل پنجاب اسمبلی کا حلف اُٹھائیں گے

چودھری نثار کل پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے،ذرائع ۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے حلف کے حوالے سے کلیئرنس جاری کردی ،عدالتوں میں چودھری نثار کیخلاف حکم امتناع نہیں ہے، چودھری نثار حلف لے سکتے ہیں محمد خان بھٹی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا چودھری نثار سے رابطہ ہوا ہے اور انھیں 26 مئی کو حلف کے لیے پنجاب اسمبلی مدعو کیا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں