چوآخالصہ گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ،خاتون جھلس گئی

چوآخالصہ کےنواحئ گاوں ڈھوک چوہدری فیروز خان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جھلس گئی ،دھماکہ اتنا شدید تھا کہ کمرے کی چھت و دیواریں گر گئیں ، 1122 کلر سیداں اطلاع پر بروقت پہنچ گئئ ، زخمی خاتون کو ٹی ایچ کیو کلرسیداں منتقل کیا جا رہا ہے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں