چوآخالصہ کا رہائشی ملزم اڈیالہ جیل میں جانبحق

چوآخالصہ سے تعلق رکھنے والا محمد افتخار عر ف خار و اڈیالہ جیل میں انتقال کر گیا اسے چند ایام قبل کلر سیداں پولیس نے منشیات کے ایک مقدمے میں گرفتار کر کے اڈیالہ جیل بھیجا تھا جہاں وہ پیر کے روز جاں بحق ہو گیا نعش ورثا کے حوالے کر دی گئی ا س کا تعلق چوآخالصہ کے گاؤں دولال قریشی سے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں