167

چار صوبے

پاکستان کے صوبے ہیں چار
مل کے دہراتے ہیں یار
آبادی میں بڑا صوبہ پنچاب
پانچ دریا اسے کریں سیراب
ماتھے کے جھومر کی مانند
یہ ہے ہمارا پیارا سندھ
رقبے میں سب سے اونچی شان
یہ ہے نرم گرم بلوچستان
پہاڑوں کی چلی ٹھنڈی ہوا
آؤ گھومیں خیبر بختونخواہ
تمام صوبے ہمیں دل سے پیارے
جیسے آسماں پہ چمکیں ستارے
(نیلم اشتیاق)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں