Categories: علاقائی

پی او ایف واہ سے ریٹائرمنٹ پر ہومیو ڈاکٹر ملک محمد خاور کے اعزاز میں شاندار تقریب

واہ کینٹ۔ ہومیو پیتھک ڈاکٹر ملک محمد خاور 31 سال مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد پی او ایف واہ سے ریٹائر ہو گئے ان کے اعزاز میں مقامی میرج ہال میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پی او ایف کے افسران، سٹاف اور ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

شرکاء نے ملک محمد خاور کی پیشہ ورانہ خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک محمد خاور نے اپنے فرائض منصبی بحسن وخوبی انجام دیے وہ ملنسار شخصیت کے مالک، مخلص ومشفق انسان ہیں جنہوں نے ہمیشہ ذاتی مفاد کی بجائے اجتماعی مفاد اور دوسروں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کیا۔

تقریب میں ممبر ٹیکسلا بار مختار اجمل بھٹی ایڈووکیٹ، اسسٹنٹ ٹیکنیکل آفیسرز غلام حسین، سیف اللہ، قیصر محمود، سینیئر نائب صدر پی او ایف ورکمین ایسوسی ایشن واجد علی خان، اعجاز احمد قریشی، حافظ محمد ارشد، شیخ محمد آصف، مبین اقبال، حاجی محمد آصف، بشارت سلیمان سہروردی، ملک محمد حارث، محمد علی اور عارف محمود و دیگر شامل تھے

مختار اجمل بھٹی

Recent Posts

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

2 hours ago

معذور افراد کو محض ہمدردی کے مستحق نہیں بلکہ بااختیار شہری تسلیم کیا جائے

معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…

2 hours ago

ٹرمپ کا امن منصوبہ: گریٹر اسرائیل کی طرف ایک بڑا قدم

عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…

5 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی “زیرو ویسٹ صفائی آپریشن”

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…

5 hours ago

موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت اور بدسلوکی پر مقدمہ درج

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…

5 hours ago

فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…

5 hours ago