221

پیپلزپارٹی کاپنجاب کے بلدیاتی انتخابات حصہ لینےکا اعلان

راولپنڈی (نیٹ نیوز)آصف زرداری نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، 1979 کی طرح لاہورکے بلدیاتی الیکشن میں کلین سوئپ کریں گےسابق صدر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پوری قوت سے بلدیاتی انتخابات لڑیں گے اور لاہور سمیت پورے پنجاب میں پارٹی کو مضبوط کریں گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں