1۔ دیکھی ہم نے ایک مشین
کھانے پینے کی شوقین
جب چاہو وہ کھولے پیٹ
اس میں لے وہ ہر چیز سمیٹ
جواب: ریفریجریٹر
2۔ جب آیا، چپکے سے آیا
کبھی رلایا، کبھی ہنسایا
پڑے رہے ہم ایک جگہ پر
اس نے سب کچھ، ہمیں دکھایا
جواب: خواب
(عبادالرحمن‘راولپنڈی)
1۔ دیکھی ہم نے ایک مشین
کھانے پینے کی شوقین
جب چاہو وہ کھولے پیٹ
اس میں لے وہ ہر چیز سمیٹ
جواب: ریفریجریٹر
2۔ جب آیا، چپکے سے آیا
کبھی رلایا، کبھی ہنسایا
پڑے رہے ہم ایک جگہ پر
اس نے سب کچھ، ہمیں دکھایا
جواب: خواب
(عبادالرحمن‘راولپنڈی)