اہم خبریں

پٹواریوں کو حلقہ میں سر کاری عمارت میں بیٹھنے پر پابند کیا جائے قمرالسلام راجہ

چیرمین کوآرڈینیشن کمیٹی راولپنڈی انجینئر قمر الاسلام راجہ کی زیرصدارت ڈی سی آفس میں اجلاس جس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، اے ڈی سی آر، اے ڈی سی جی، اسسٹنٹ کمشنرز سمیت متعلقہ محکموں کے افسران شرکت اجلاس میں انجینئر قمر السلام راجہ کی جانب سے اہم فیصلے کیے گئے
پٹواری اپنے حلقے میں موجود سرکاری بلڈنگ میں بیٹھنے کے لیے پابند کیا جائے تاکہ لوگوں کو دورداراز علاقوں کے چکر نہ لگانا پڑیں
تخت پڑی ڈھوک قاضیاں میں موجود قبرستان پر قبضہ اسسٹنٹ کمشنر کو انکوائری کرنے کا حکم دیا اور دھاماں سیداں اور کلیال موجود سرکاری زمین کو واگزار کروایا جائے آئندہ اجلاس کے دوران رپورٹ پیش کی جائے
راولپنڈی شہر میں پارکنگ کے چھ زون ہیں کمرشل مارکیٹ، سکستھ روڈ، لیاقت روڈ، امپیریل مارکیٹ، اولڈ آفس، جناح روڈ شامل ہیں
پارکنگ فیس کی مد میں جمع ہونے والی رقوم کا مکمل ڈیٹا آئندہ اجلاس میں فراہم کیا جائے۔ اانہوں نے کہا کہ پارکنگ پرچی کے نام پر بھتہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے

admin

Recent Posts

راولپنڈی میں گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔

راولپنڈی(اویس الحق سے)وارث خان پولیس کی فوری کارروائی,گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو…

5 hours ago

وزیراعظم کی چمن دھماکے میں 6 افراد کے شہید ہونے پر دلی افسوس اور مذمت، ملوث افراد کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے…

6 hours ago

جہلم پولیس کی شاندار کاروائی جہلم سے اغواء ہونے والی لڑکی کچے کے علاقہ سے بازیاب چار ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق جہلم سے ایک لڑکی اغوا ہو گئی جسے آئسکریم بیچنے والے نے…

10 hours ago

جہلم گلشن فیروز میں ڈکیتی کی وارات مزاحمت پر ماں اور بیٹی زخمی

تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی ٹیچر چھٹی کے بعد اپنی بیٹی کی ہمراہ کار…

10 hours ago

قائداعظم وہ عظیم شخص تھے جن کو نہ خریدا جا سکتا تھا اور نہ ہی جھکایا جا سکتا تھا

پروفیسر محمد حسینگیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اٹھہترویں برسی…

11 hours ago