پٹرول کی مصنوعی قلت کا خدشہ پٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں

ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں سپلائی متاثر ہونے کی خبروں کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد میں پٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے قلت پیدا کرنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جتنی سپلائی مل رہی ہے اتنا ہی پٹرول فروخت ہو رہا ہے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.