پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (سردار آفتاب اقبال ) پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، نوٹیفیکیشن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں