نئے سال کے موقع پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں یکم جنوری سے
10 روپے 60 پیسے فی لیٹر تک کمی تجویز کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ
ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی
قیمت میں 8 روپے 92 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں
6 روپے 62 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.