پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی گڈز ٹرانسپورٹرذ سے ملاقات کی ملاقات میں انہوں نےٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو اپنا شعار بنائیں دوران سفر اپنی اور دوسرے روڈ یوزرز کی زندگیوں کے تحفظ کے لئے کردار ادا کریں پٹرولنگ پولیس گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل و مشکلات کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی اس امر کا اظہار پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کے ایس ایس پی محمد بن اشرف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاری ایکشن پلان کے مطابق ریجن کے ٹرانسپورٹروں سے ملاقات میں کیا کا ملاقات میں گڈز ٹرانسپورٹر میاں افتخار، محمد عبداللہ، خالد محمود، محمد ارشد اعوان، محمد سجاد، محمد زاہد اور دیگر نے شرکت کی ایس ایس پٹرولنگ نے ایکشن پلان کے متعلق بریفنگ دی اور ٹرانسپورٹروں کے مسائل سن کر جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی انہوں نے کہا کہ پٹرولنگ پولیس عوام کی خدمت اور تحفظ کیلیۓ ہمہ وقت کوشاں ہے جس پر ٹرانسپورٹروں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوۓ شکریہ ادا کیا۔۔۔۔۔۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…