136 شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پُختہ کردار admin 24/04/202424/04/2024 0 تبصرے مضبوط قوتِ اِرادی انسان کے کردار کی پختگی کی دلیل نہیں مگر کردار کی پختگی مضبوط قوتِ اِرادی کی علامت ضرور ہے۔ (دانیال اسد)