تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی کامرہ علاقہ تھانہ صدر اٹک اسسٹنٹ سب بلال اختر نے دوران گشت و چیکنگ مشکوک شخص کو روکا جس کا نام پتہ افضال احمد ولد میرداد سکنہ جتیال تحصیل حضرو ضلع اٹک معلوم ہوا جسکی تلاشی لینے پر اس سے ایک عدد پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا جس سے دریافت کرنے پر افضال احمد کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا جس پر ملزم سے برآمد ہوا اسلحہ ناجائز گردانتے ہوئے قبضہ پولیس میں لیکر افضال احمد کے خلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرکے بند حوالات کر دیا۔
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جڑواں شہروں کے سینکڑوں صحافیوں کی پی ایف یو جے کے صدر…
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…