Categories: جرائم

پنڈی گھیب ۔۔ آئل اینڈ گیس کمپنی کی لاکھوں مالیتی کیبل چوری کرنے والا ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق میر افضل ولد جہان خان سکنہ تار گڑھ تحصیل جنڈ نے تھانہ پنڈیگھیب میں درخواست دی کہ بطور سیکورٹی انچارج آفیسر BGP کمپنی رتڑیاں ڈیوٹی کر رہا ہوں

آئل اینڈ گیس سروے کی سلسلہ میں پنڈیگھیب کے کافی دیہاتوں میں سروے کیبل بچھائی ہوئی ہے اور پنڈ پریوال میں کمپنی کے ایک کیبن میں کافی سٹاک رکھا ہوا ہے جو حسب معمول کیبل سٹاک چیک کرنے کے لیے آیا تو کیبن کا تالا ٹوٹا ہوا تھا 165 میٹر کیبل اور تین عدد FDU مالیتی 15 لاکھ روپے غائب تھے

جس پر تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے لاکھوں مالیتی کیبل چرانے والے ملزم آسبات حسن ولد نیاز سکنہ پنڈ پریوال تحصیل پنڈیگھیب کو گرفتار کرلیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

نصرت علی خان

Recent Posts

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

44 minutes ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

4 hours ago

معذور افراد کو محض ہمدردی کے مستحق نہیں بلکہ بااختیار شہری تسلیم کیا جائے

معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…

5 hours ago

ٹرمپ کا امن منصوبہ: گریٹر اسرائیل کی طرف ایک بڑا قدم

عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…

8 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی “زیرو ویسٹ صفائی آپریشن”

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…

8 hours ago

موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت اور بدسلوکی پر مقدمہ درج

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…

8 hours ago