122

پنڈی سے ہجیرہ جانیوالی کار حادثہ کا شکار دو نوجوان جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی سے ہجیرہ بٹل آنے والی کرولا کار گوئیں نالہ روڈ ٹھنڈی کسی متیالمیرہ کے پاس مسجد کے سامنے حادثہ کا شکار ہونے سے دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

جن کا تعلق ہجیرہ کے نواحی گاؤں بٹل سے بتایا جا رہا ہے ۔ دونوں نوجوانوں کی شناخت مہران عاشق ساکن ہجیرہ بٹل جبکہ دوسرے نوجوان کی شناخت واصف ولد اکسیر قوم اعوان سکنہ ہجیرہ رکڑ سے ہوئی ۔تاہم غیر تصدیق شدہ اطلاع کے مطابق ایک نوجوان موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں