پنچاب حافظ آباد زیاتی کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

زرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حافظ آباد گینگ ریپ کا چوتھا اور آخری مرکزی ملزم سعودی عرب سے گرفتارحافظ آباد پولیس نے شوہر کے سامنے بیوی سے گینگ ریپ کیس کے مرکزی ملزم اکرام مانگٹ کو بھی گرفتار کر لیا ، یاد رہے کہ پہلے 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے تھے اور یہ چوتھا اور آخری ملزم مفرور تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں