لاہور (آن لائن نیوز)جسٹس طارق سلیم شیخ نے کاشانہ جنسی اسکینڈل میں 36 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کا دارالامان اور چائلڈ پروٹیکشن بیوروز سے متعلق بڑا فیصلہ ،جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم دیدیا،
عدالت کا حکومت پنجاب کو شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کے لیے ڈیٹا بیس اور سافٹ وئیر بنانے کا حکم ،جسٹس طارق سلیم شیخ کا تمام دارالامان کے داخلی راستے اور احاطے میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم دیدیا،جسٹس طارق سلیم شیخ کا تمام دارالامان میں حفاظت کے لیے خواتین پولیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کاحکم دیا اس حوالے سے لاہور ہائیکورٹ نے دارالامان اور چائیلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے سےاہم ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد(اویس الحق سے)ضلع راولپنڈی و مری کی مشہور و معروف سماجی شخصیت بانی و…
مری(اویس الحق سے)راولپنڈی،مری،کشمیر ہائی وے(آر،ایم،کے)روڈ جسے جی ٹی روڈ بھی کہا جاتا ہے بروری سے…
مری(اویس الحق سے)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی خصوصی ہدایات پر ڈینگی سے…
دینہ کے نواحی علاقے سید حسین نالہ میں ایک دل خراش سانحہ پیش آیا، جہاں…
اسلام آباد (حماد چوہدری) تھانہ ہمک کی حدود میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا،…
آصف شاہپاکستان میں پولیس مقابلے اکثر میڈیا کی وجہ سے عوامی توجہ کا مرکز بن…