لاہور (پنڈی پوسٹ نیوز)پنجاب میں پرتشدد احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر قابو پانے کے لیے رائیٹ مینجمنٹ پولیس متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق رائیٹ مینجمنٹ ٹیم کے نام سے آپریٹ کرنے والی فورس 200 رائیٹ افسروں پر مشتمل ہوگی۔ ٹیم کے ماتحت 15 یونٹس مختلف کردار ادا کریں گے۔ رائیٹ مینجمنٹ ٹیم کو موب کنٹرول یونٹ ، واٹر کینن یونٹ ، ربڑ بلٹ یونٹ ،اسٹن گن یونٹ میں تقسیم کیا جائے گا ۔
پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ رائیٹ ٹیم تربیت یافتہ کتوں کا استعمال بھی کرے گی۔ رائیٹ منجمنٹ ٹیم کو سرویلنس ڈرونز، الیکٹرک شاک شیلڈز،جدید وہیکلز سمیت 25 اقسام کے آلات فراہم کیے جائیں گے۔ فورس کو کارروائی کے لیے قانونی اختیارات فراہم کیے جائیں گے ۔
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…