لاہور(آن لائن) پنجاب میں سکول میل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کو مفت کھانا پروگرام کو مزید 10 اضلاع میں توسیع دی جائے گی، پروگرام پر مزید 15 ارب روپے کی لاگت آئے گی، پروگرام کو اگلے مالی سال میں توسیع دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق موجودہ میل پروگرام سے سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا، طلبہ کی انرولمنٹ میں 55 ہزار 757 کا اضافہ ہوا، موجودہ منصوبے پر 4 ارب روپے خرچ ہوئے تھے، منصوبے کے تحت 4 کروڑ دودھ کے ڈبے فراہم کئے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سکول میل پروگرام کے لئے عالمی فنڈنگ بھی حاصل کی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…