پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس کے تحت ہر طرح کے جلسے، جلوس یا احتجاج پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ ہڑتال یا احتجاج کی آڑ میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے گا۔دوسری جانب خیبرپختونخوا حکومت نے مریدکے واقعے کے خلاف صوبے بھر میں آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پرامن طریقے سے احتجاج کریں اور کسی بھی قسم کی قانون شکنی سے گریز کریں تاکہ صورتحال قابو میں رہے۔تحریک لبیک سے تعلق کا شبہ امام مسجد گرفتار
حضرت آدم ؑ کا وجود جب مٹی اور گارے کے درمیان تھا میں (حضرت محمدﷺ)…
راولپنڈی (حماد چوہدری) راولپنڈی کے رہائشی شہری علی امیر خان نے ایس ایچ او تھانہ…
اسلام آباد (حذیفہ اشرف) — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ پنجاب میں عام بلدیاتی…
اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے خلاف…
اسلام آباد (حذیفہ اشرف) پاکستان کے معروف سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر کاشف راجہ جنجوعہ حالیہ…
صوبائی محتسب پنجاب کے دفتر کی جانب سے عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا…