190

پنجاب حکومت کا ہر ضلع میں کم 3 ہزار گھربنانے کا فیصلہ

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدن لوگوں کے لیے 3 ہزار سے زائد گھر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کم آمدن والے بے گھر افراد کو بنے بنائے گھر دینے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جامع پلان طلب کرلیا ہے وزیراعلیٰ نے ڈاؤن پیمنٹ اور ماہانہ کم سے کم قسط رکھنے کی ہدایت کر دی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں