لاہور(سی این پی) پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیوں اورکالجوں کے طلبہ کو ویکسین لگانے کافیصلہ کرلیا۔لاہور میں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجزکے تمام طلبہ کو ویکسین لگانیکافیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں 30 اہم شعبوں میں کام کرنے والے غیرمحفوظ افرادکو بھی ترجیحی بنیادوں پرویکسین لگانیکی تجویزپرغور کیا گیا۔وزیرصحت یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ صوبے میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، ویکسین کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے ڈیٹا اکٹھا کیاجائے گا۔
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…