پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی ماہ جون کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ پہلے نمبر پر، بہاولنگر دوسرے نمبر پر، چینوٹ تیسرے نمبر پر اور خانیوال چوتھے نمبر پر رہے
بہاولپور 5ویں، اٹک 6ویں، چکوال 7ویں، لودھراں 8ویں، ساہیوال 9ویں اور مظفرگڑھ 10ویں نمبر پر
راجن پور 11ویں، رحیم یار خان 12ویں، وہاڑی 13ویں، پاکپتن 14ویں، لاہور 15ویں اور نارووال 16ویں نمبر پر
کوٹ اددو 17ویں، راولپنڈی 18ویں، سرگودھا 19ویں، قصور 20ویں، ننکانہ صاحب 21ویں اور میانوالی 22ویں نمبر پر
جہلم 23ویں، لیہ 24ویں، سیالکوٹ 25ویں، ڈیرہ غازی خان 26ویں، منڈی بہاؤالدین 27ویں اور تلہ گنگ 28ویں نمبر پر
گجرات 29ویں،فیصل آباد 30ویں، ٹوبہ ٹیک سنگھ 31ویں، وزیر آباد 32ویں، شیخوپورہ 33ویں اور بھکر 34ویں نمبر پر
مری 35ویں، حافظ آباد 36ویں، اوکاڑہ 37ویں، جھنگ 38ویں، خوشاب 39ویں اور ملتان آخری نمبر پر رہے
حکومتی ذرائع کے مطابق یہ رپورٹ صفائی، ریونیو ریکوری، عوامی شکایات کے ازالے اور دیگر انتظامی امور کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے، جس کا مقصد اضلاع کی کارکردگی بہتر بنانے کے ساتھ عوامی سہولت کے کاموں میں تیزی لانا ہے۔