لاہور(سی این پی) تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج (منگل)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے معاملے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 18جولائی سے یکم اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں دینے کی تجویز دی ہے جبکہ وزیرتعلیم پنجاب 2جولائی سے 2 اگست تک چھٹیاں دینے کے لیے اصرار کر رہے ہیں۔اس حوالے سے این سی او سی کی زیر صدارت تعلیمی کانفرنس آج منگل کو ہو گی جس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور تمام صوبائی وزرائے تعلیم شرکت کریں گے۔اجلاس میں آئندہ امتحانات اور موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…