48

پنجاب بار کونسل سے وکالت کا لائسنس ملنے پر اطہر علی ایڈووکیٹ کو ٹیکسلا بار کے سینئر وکلاء کی جانب سے مبارکباد

ٹیکسلا۔ پنجاب بارکونسل سے وکالت کا لائسنس ملنے پر ٹیکسلا بار کے سینئر وکلاء کی جانب سے اطہر علی ایڈووکیٹ کو مبارکباد۔ مبارکباد دینے والوں میں سینئر قانون دان وسابق صدور ٹیکسلا بار شیخ محمد یعقوب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، افضل جنجوعہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، سید اکرار حیدر ایڈووکیٹ، ناصر اقبال خان ایڈووکیٹ، میر ناصر بلال ایڈووکیٹ، ملک سجاد حسین ایڈووکیٹ، ابرار مجوکہ ایڈووکیٹ، ملک علی ایڈووکیٹ، الطاف حسین ایڈووکیٹ، مختار بھٹی ایڈووکیٹ، عزیر خان ایڈووکیٹ، راجہ روحیل ایڈووکیٹ، سینئر کلرک ملک مدثر اور محمد واصف ودیگر شامل ہیں یاد رہے کہ اطہر علی ایڈووکیٹ سابق صدر ٹیکسلا بار سید اکرار حیدر ایڈووکیٹ کے ایسوسی ایٹ ہیں اور حیدر لاء چیمبرز سے وابستہ ہیں اس موقع پر وکلاء کی جانب سے اطہر علی ایڈووکیٹ کو تحائف بھی پیش کیے گئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں