سی ای او ایجوکیشن امان اللہ کی اچانک ٹرانسفر پر سوالات اٹھا دیے!
چوہدری نعیم اعجاز نے ایوان میں واضح کہا:
“اگر کارکردگی خراب تھی تو ثبوت پیش کریں، اگر سیاسی دباؤ تھا تو ہم اسے قبول نہیں کریں گے!”
✅ سی ای او امان اللہ صاحب نے تعلیمی میدان میں قابلِ ذکر بہتری لائی۔ اسکولوں کی مانیٹرنگ، اساتذہ کی حاضری اور نتائج سب بہتر ہوئے۔
🎓 بار بار تبادلے تعلیمی نظام کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے پی پی-10 چوہدری نعیم اعجاز صاحب نے اعلان کیا کہ وہ ضلع راولپنڈی کے تعلیمی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے!
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…