اہم خبریں

پنجاب ،سپیشل افراد کے لئے ہمت کارڈ کی منظوری

لاہور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیف منسٹر ہمت کارڈ پراجیکٹ کی منظوری دے دی.پہلے فیز میں سپیشل افراد کو 3 سال کے لئے ماہانہ وظائف دینے کا فیصلہ کیا گیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں سپیشل افراد کا وظیفہ 6 ہزار سے ساڑھے 7 ہزار روپے کر دیا۔

تقریباً 30 ہزار سپیشل افراد کو 3 سال تک ماہانہ ساڑھے 7 ہزار روپے وظیفہ ملے گا،اجلاس میں وہیل چیئر کے لئے آگاہی مہم چلانے کی ہدایت،ضرورت مند افراد وزیراعلیٰ آفس کی ہیلپ لائن 0800-02345 پر وہیل چیئر کے لئے رجوع کر سکتے ہیں سپیشل افراد کو دوسرے مرحلے میں 14 قسم کے معاون آلات بھی دیئے جائیں گے

سپیشل افراد کی زندگی سہل بنانے کے لئے وہیل چیئر، ہیرنگ ایڈ، ٹرائی سائیکل، بریل اور دیگر آلات دیئے جائیں گےسپیشل افراد کو مرحلہ وار سبسڈئز پبلک ٹرانسپورٹ سہولت اور لون بھی دیئے جائیں گے

admin

Recent Posts

ناقص کارکردگی کے حامل اساتذہ کی فہرستیں طلب

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…

15 minutes ago

الخدمت کا مزید 6 سو فلسطینی طلباء کیلئے سکالر شپ کا اعلان

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…

16 minutes ago

پنڈی ٹیسٹ:گرین شرٹس پروٹینز کیخلاف مشکلات کا شکار

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز…

58 minutes ago

طالبعلم سے زیادتی کرنیوالا معلم کو عمر قید کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم کو عمر قید کی…

2 hours ago

راولپنڈی گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کر کے تشدد کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا…

3 hours ago

ایک عہد جو کبھی مٹے گا نہیں

ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…

5 hours ago