اہم خبریں

پشاور امام مسجد کا روپ دھارے بھارتی فوجی افسرگرفتار

‏پشاور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک بڑی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کے میجر دل بہار سنگھ کو گرفتار کر لیا، جو “داؤد شاہ” کے نام سے امام مسجد کے روپ میں مقامی آبادی میں مقیم تھا۔

تفصیلات کے مطابق یہ آپریشن گزشتہ رات پشاور کے مضافاتی علاقے میں کیا گیا- مشکوک شخصیت پر کئی ہفتوں سے نظر رکھی جا رہی تھی اور جدید ٹیکنالوجی و مقامی افراد کے تعاون سے اس کی اصل شناخت بے نقاب ہوئی۔ میجر دل بہار سنگھ کو نماز فجر کے وقت گرفتار کیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران کسی قسم کی مزاحمت یا گولی باری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی-

ذرائع کے مطابق گرفتار بھارتی افسر مقامی زبان اور مذہبی رسومات میں مہارت رکھتا تھا، جس کے باعث وہ طویل عرصے تک شناخت سے بچا رہا۔ انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی فوج کی خفیہ شاخ سے وابستہ تھا اور پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے، فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگاڑنے اور حساس فوجی و معاشی معلومات اکٹھی کرنے کے مشن پر تعینات تھا-

Shahzad Raza

Recent Posts

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم سے تعلق رکھنا والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان

جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…

45 minutes ago

چوری کی وردات

گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…

2 hours ago

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

3 hours ago

کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…

4 hours ago

کلر سیداں پولیس کی بروقت کارروائی دو افراد گرفتار  22 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی بازیاب

کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…

4 hours ago

ترقی یافتہ ممالک اپنے وسیع تر دریاؤں کو قابو میں رکھ سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟

راجہ طاہر محموددنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی بڑی تہذیبیں دریاؤں کے کنارے آباد…

4 hours ago