22

پسند کی شاد ی کے اصرار پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

دولتالہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ جاتلی کے علاقہ ڈہونگ میں پسند کی شادی کے اصرار پر سگے بھائی نے27سالہ بہن کو قتل کر دیا۔ مقتولہ کے بھائی مطلوب حسین نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میری بہن(م) گاو ں کے رہائشی غلام مصطفی سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جس پر میرے بھائی وقاص محبوب نے رائفل سے فائر کر کے قتل کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں