پروفیسر ڈاکٹر عبدالغنی

آپ 4اپریل 1954 ء کو تحصیل کہوٹہ کے گاؤں بھو ن میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 5 مضامین میں ایم ا ے کر رکھا تھا۔ ایم فِل اقبالیات کا مقالہ ”علامہ اقبال کی فارسی نظم گوئی“ کے عنوان سے اور P.H.D کا مقالہThe English Translation of Iqbal Poetryکے نام سے بزم اقبال لاہور سے شائع ہو ئے۔ موخر الذکر مقالے پر 2001 میں اقبال ایوارڈ ملا۔ دوسرا P.H.D کولمبو یونیورسٹی سے ”Usui Reiki and the Islamic Concepts of Spirintual Healing” پر گولڈ میڈل حاصل کیا۔آپکی بہت سی کتب منظر عام پر آ چکی ہیں۔ علامہ اقبال کی نظموں شکوہ اور جواب شکوہ کا انگریزی ترجمہ ”Remonstrance and Response to the Remonstrance”۔ P.H.D کے بعد ایم اے عربی میں امتحان دیکر امتیازی حیثیت سے پاس ہوئے‘ گورنمنٹ کالج کلر سیداں میں پروفیسر رہے۔ 19 دسمبر 2013 ء میں وفات پائی۔

گلدستہ 15اکتوبر 2023

اپنا تبصرہ بھیجیں