اہم خبریں

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں 1 ارب ڈالر کی منشیات ضبط کر لیں، امریکی سینٹ کام کی تعریف

کراچی (حذیفہ اشرف)پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں ایک شاندار کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 1 ارب ڈالر مالیت کی منشیات قبضے میں لے لیں، جس پر امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔کارروائی سعودی قیادت میں قائم مشترکہ ٹاسک فورس 150 کے تحت انجام دی گئی، جس میں پی این ایس یرموک نے اہم کردار ادا کیا۔ محض 48 گھنٹوں کے اندر پاکستان نیوی نے دو مشتبہ کشتیوں سے دو ٹن کرسٹل میتھ، 350 کلو آئس، اور 50 کلو کوکین برآمد کی، جن کی مجموعی مالیت 97 کروڑ 24 لاکھ ڈالر بنتی ہے۔سعودی رائل نیوی کے کمانڈر فہد الجوید نے اس کامیاب آپریشن کو عالمی سطح پر تعاون کی بہترین مثال قرار دیا۔ اس کارروائی نے پاکستان نیوی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عالمی سیکیورٹی میں شراکت کو اجاگر کیا

حذیفہ اشرف

Recent Posts

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

2 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

2 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

2 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

2 hours ago

عارف والا سے نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کا ریپ کرنے والے 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…

2 hours ago

قیادتِ نو — امیدِ پاکستان

"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…

3 hours ago