26

پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب

پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب

اسرائیل نے IAEA کی نگرانی میں موجود تنصیبات پر حملہ کر کے بین الاقوامی قانون، IAEA کے آئین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے

یہ حملے خطرناک نظیر قائم کرتے اور علاقائی و عالمی سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں

پاکستان بطور ایران کا قریبی ہمسایہ، اس پر گہری تشویش رکھتا ہے

سلامتی کونسل کی قرارداد 487 ایسے اقدامات کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور IAEA نظام کے لیے واضح خطرہ قرار دیتی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں