پائن ایپل سن شائن

اجزاء: انناس کے ٹکڑے ایک پیالی کینو کارس دوپیالی براؤن شوگرتین کھانے کے چمچ گئی ہوئی برف حسب پسند ترکیب: بلینڈر میں انناس کے ٹکڑے اورایک پیالی پانی ڈال کر بلیند کریں جب انناس پانی کے ساتھ بکجاں ہو جائے تو اسو مں براؤن شوگر کینو کارس اور کئی ہوئی برف ڈاک کر بلینڈ کر لیں۔(اکبر اویس‘بھلاکھر)

اپنا تبصرہ بھیجیں