ٹی چوک کے پاس ٹریفک حادثہ

گاڑی نمبری GV/152پر علاقہ تھانہ ہمک میں ظاہر خان ASIہمراہ ساجد 4400/Cتحسین3231/C بطور ڈرائیور ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے اور سائنس سکول جی ٹی روڈ راولپنڈی پر روڈ کے کنارے کھڑے تھے کہ راولپنڈی کی طرف سے آنے والی گاڑی نمبری ٹیوٹا یارسBAU-252/ICT برنگ سفید پولیس گاڑی کے ڈرائیونگ دروازے کو زوردار ہٹ ہو کر لگنے سے تحسین3231/C شہیدہوگئےجبکہ ساجد4400/C شدید زخمی ہیں جن کو سر دست پرائیویٹ ہسپتال شفٹ کیے گئے ہیں