تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کے قریب رکشہ اور ٹرک کے درمیان حادثہ اس حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی جاں بحق خاتون کی لاش کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کیاجسکی شناخت شبانہ زوجہ محمد مہربان عمر چالیس سال کے نام سے ہوئی جبکہ رکشہ ڈرائیور وسیم ولد افضل عمر 43سال زخمی ہے
راولپنڈی(اویس الحق سے)راولپنڈی کے تھانہ کلرسیداں کے علاقے میں نجی اسکول میں حفظ کا سبق…
اسلام آباد(اویس الحق سے)خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے وفاق سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوساؤسیکورسکی نے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے فون سننے کے بعد اہلکار…
کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری سابق جنرل کونسلر راجہ…