ٹیکسلا (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹیکسلا میں 3 بچے ٹرین سے ٹکرا کر زخمی ،1 جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو زرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق تین بچے ریلوے ٹریک کے نزدیک کھیل رہے تھے اس دوران ٹرین آگئی اور تینوں بچے ٹکر ا کر زخمی ہو گئے جن میں سے ایک بچہ دم توڑ گیا دو کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا
