184

ٹھٹھر کے رہائشی محمد آفتاب کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

بشارت بھٹی
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے ‘ٹھٹھر

ٹھٹھر کے رہائشی محمد آفتاب کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں تفصیلات کےمطابق یونین کونسل لہڑی گاوں ٹھٹھر کے رہائشی محمد آفتاب اور محمد اشتیاب کی والدہ محترمہ تقدیر الہی سے وفات پا گی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے گورنمنٹ پرائمری سکول ٹھٹھر کے گراو¿نڈ میں ادا کی جائے گی ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں